پان[9]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - داؤ، پیچ۔(قدیم اردو کی لغت، 62)

اشتقاق

"قدیم اردو کی لغت" میں موجود ہے

جنس: مذکر